عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کیلئے میدان میں آئی ہوں ، نعیمہ نثار
نعیمہ نثارکی کامیابی کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کرکے بھرپورمقابلہ کرینگے، سردار ابرار سعید رہنما قومی وطن پارٹی
ایبٹ آباد۔۔۔۔امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK44 نعیمہ نثارنے کہاکہ عوام میری اصل طاقت ہے میں عوام کی ہی حقیقی معنوں میں خدمت کیلئے میدان میں آئی ہوں،ایبٹ آبادکی خواتین نے مجھے جوحوصلہ دے کرسپورٹ کیاہے میں اسے فراموش نہیں کرسکتا۔ان خیالات کااظہارسابق ایم پی اے اورقومی وطن پارٹی کی نامزدامیدوارنعیمہ نثارنے مونالیزاہوٹل میں منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں خواتین کی ایک بڑی تعدادبھی موجودتھیں،نعیمہ نثارنے کہاکہ ایبٹ آبادکی خواتین نے مجھے بڑاحوصلہ دیا،خواتین اگراسی طرح متحداورمیری شانہ بشانہ رہیں توانشاء اللہ وہ دن دورنہیں جب خواتین کودرپیش تمام مسائل حل ہوجائینگے،انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی محدودوسائل کے باوجودعوام کی بلاتفریق خدمت کی اورانشاء اللہ عوام کی خدمت کایہ سلسلہ آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا،انہوں نے کہ عوام نے اگرانتخابات میں موقع دے کرکامیاب کرایاتوحلقہ کے عوام کی تقدیربدل دونگی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عوام کے تمام مسائل حل ہوجائینگے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے رہنماابرارسعیدسواتی نے کہاکہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ،کسی کے دباؤمیں آکرمیدان ہرگزخالی نہیں چھوڑیں گے بلکہ نعیمہ نثارکی کامیابی کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کرکے بھرپورمقابلہ کرینگے،اجلاس سے شیخ نثاراحمد،سرداریعقوب،ظاہرالہاشمی ودیگرنے بھی خطاب کیا۔

0 comments:
Post a Comment