Abbottabad - Naeema Nisar Qaumi Watan Party candidate for PK-44 having meeting with different student organizations members during which they show full support to them
Friday, April 19, 2013
Thursday, April 18, 2013
Monday, April 15, 2013
Abbottabad - Candidate PK-44 Naeema Nisar meeting with Tehreek Sooba Hazara leader Bashir Butt who show full support to her

Saturday, April 13, 2013
Abbottabad - Candidate Qaumi Watan Party PK-44 Naeema Nisar group photo with youngster who support them after meeting

Thursday, April 11, 2013
Abbottabad - Qaumi Watan Party's candidate PK44 Naeema Nisar addressing to women gathering in Mirpur

Monday, April 8, 2013
Abbottabad - Ex- MPA and Qaumi Watan Party's candidate Pk-44 Naeema Nisar and others addressing to innaugration ceremony of election office

Saturday, April 6, 2013
Abbottabad - Ex-MPA candidate for PF-44 Naeema Nisar innaugrating her election officer in Karimpura
سابق ایم پی اے اور قومی وطن پارٹی کی امیدوار پی ایف ۴۴ نعیمہ نثار نے الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا
ایبٹ آباد۔۔۔ایبٹ آباد کے حلقہ پی کے 44سے قومی وطن پارٹی کی امیدوار اور سابق ایم پی اے نعیمہ نثار کے الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا گیا گزشتہ روز کریم پورہ میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح امیدوار پی کے چوالیس نعیمہ نثار نے کیا اس موقع پر کارکنوں ، سپورٹروں اور دیگر عوام کی کثیر تعداد موجود تھی نعیمہ نثار نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے اپنے سابقہ دور میں حلقہ کے اندر کم وسائل کے باوجود ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں خواتین کے حقوق کے حصول کیلئے ہر ممکن جہدوجہد کی جس کی پاداش میں حلقہ کے لوگوں نے الیکشن لڑنے پر مجبور کیا میں عوامی خدمت کا عزم لیکر میدان عمل میں اتری ہوں اور گیارہ مئی کو عوامی ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہو کر ترقیاتی عمل کا تسلسل جاری رکھوں گی اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔

Thursday, April 4, 2013
Abbottabad - MPA Naeema Nisar, Ibrar Saeed Swati, Sardar Yaqoob and Sheikh Nisar addressing to advisory meeting
عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کیلئے میدان میں آئی ہوں ، نعیمہ نثار
نعیمہ نثارکی کامیابی کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کرکے بھرپورمقابلہ کرینگے، سردار ابرار سعید رہنما قومی وطن پارٹی
ایبٹ آباد۔۔۔۔امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK44 نعیمہ نثارنے کہاکہ عوام میری اصل طاقت ہے میں عوام کی ہی حقیقی معنوں میں خدمت کیلئے میدان میں آئی ہوں،ایبٹ آبادکی خواتین نے مجھے جوحوصلہ دے کرسپورٹ کیاہے میں اسے فراموش نہیں کرسکتا۔ان خیالات کااظہارسابق ایم پی اے اورقومی وطن پارٹی کی نامزدامیدوارنعیمہ نثارنے مونالیزاہوٹل میں منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں خواتین کی ایک بڑی تعدادبھی موجودتھیں،نعیمہ نثارنے کہاکہ ایبٹ آبادکی خواتین نے مجھے بڑاحوصلہ دیا،خواتین اگراسی طرح متحداورمیری شانہ بشانہ رہیں توانشاء اللہ وہ دن دورنہیں جب خواتین کودرپیش تمام مسائل حل ہوجائینگے،انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی محدودوسائل کے باوجودعوام کی بلاتفریق خدمت کی اورانشاء اللہ عوام کی خدمت کایہ سلسلہ آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا،انہوں نے کہ عوام نے اگرانتخابات میں موقع دے کرکامیاب کرایاتوحلقہ کے عوام کی تقدیربدل دونگی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عوام کے تمام مسائل حل ہوجائینگے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے رہنماابرارسعیدسواتی نے کہاکہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ،کسی کے دباؤمیں آکرمیدان ہرگزخالی نہیں چھوڑیں گے بلکہ نعیمہ نثارکی کامیابی کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کرکے بھرپورمقابلہ کرینگے،اجلاس سے شیخ نثاراحمد،سرداریعقوب،ظاہرالہاشمی ودیگرنے بھی خطاب کیا۔

Monday, April 1, 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)